کشمیری زبان اب گوگل پر بھی

فروری 25, 2008

اہلےان کشمےرکے لئے یہ خبر باعث افتخار ہے کہ انٹرنےٹ دنےا کی معروف کمپنی ’گوگل‘نے کشمےری زبان میںگوگل ویب تےار کےا ہے اسطرح کشمےر ی زبان کوعالمی سطح پر اےک رجسٹرےشن مل گئی ہے لےکن تصوےر کا ماےوس کن پہلو ےہ ہے کہ کشمےری بولنے والے اےک کروڑ عوام ابھی بھی اس زبان کی اہمےت سے نابلد ہیں ۔ Read the rest of this entry »


حضور(ص)پوری دنیا کیلئے اسوئہ حسنہ:آسیہ

فروری 24, 2008

دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی نے حضورصلی اللہ علیہ وسلم مسلمانان عالم کیلئے ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کیلئے اسوئہ حسنہ ہیں اور ہماری محافل اور مجالس کی زینت سیرت پاک کے تذکرے سے ہی ہے Read the rest of this entry »


جبری گمشدگیوں کی تحقیقات کیلئے کمیشن کا مطالبہ

فروری 24, 2008

لاپتہ افراد کے لواحقین کی تنظیم اے پی ڈی پی نے حکومت ہند پر زور دیا کہ وہ نیپال کی طرز پر جبری لاپتہ شہریوں کے بارے میں ان کے لواحقین کو جانکاری فراہم کرے۔ Read the rest of this entry »


سرینگر کے 50 سالہ مال خانے میںرھماکے

فروری 22, 2008

کل لالچوک علاقے میں اس وقت سراسیمگی اور افراتفری کا عالم پیدا ہوا جب صدر کورٹ سرینگر میں پولیس کے مال خانہ میں یکے بعد دیگردو خوفناک دھماکے ہوگئے جس سے اس کے اندر آگ نمودار ہوگئی اور لاکھوں روپئے نقدی اور اسلحہ سمیت دیگر ضبط شدہ مال و اسباب جس میں سونا جیسی قیمتی اشیاءبھی شامل ہیں خاکستر ہوگیا۔دھماکے کے وقت مال خانہ کا انچارج اس کے اندر تھا جوبری طرح زخمی ہوگیا۔ دھماکہ کے بعد آگ پر فوری طور پر قابو پالیا گیا تاہم 60فی صدی ضبط شدہ مال مکمل طور پر تباہ ہوگیا ۔ Read the rest of this entry »


گیارہ سال سے پل تشنہ تکمیل

فروری 15, 2008

گاندربل اور بارہمولہ ضلع کے درجنوں دیہات کو ملانے کیلئے نوے کی دہائی میںشادی پورہ پل کا سنگ بنیاد ڈالا گیا لیکن 2008کے آغاز میں بھی مذکورہ پل کا تقریباً نصف سے زیادہ کام ابھی باقی ہے۔ مقامی لوگوں نے پل کی تعمیر میں تاخیر کو سرکارکی عدم توجہی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ یہ پل بھی سیاست کی نظر ہوگیا۔ Read the rest of this entry »


صدر اسپتال کی ایم آر آئی مشین ایک ماہ سے خراب

فروری 14, 2008

سینکڑوں غریب بیماروں کو مشکلات کا سامنا
وادی کا صدر ہسپتال ایس ایم ایچ ایس تقریباً ایک ماہ سے MRIسہولیات سے محروم ہے جس کے نتیجے میںہسپتال میں داخل مریضوں کو پرائیویٹ کلنکوں سے MRIکرانا پڑتا ہے جبکہ ہسپتال کے اندر ایم آر آئی یونٹ کی مسلسل خرابی کی وجہ سے مریضوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے تاہم ہسپتال انتظامیہ مذکورہ مشین کو ایک ماہ کے عرصے میںٹھیک کرنے میں ناکام ہے ۔ Read the rest of this entry »


ریاست میں 450جنگجو سرگرم:آئی جی سی آر پی ایف

فروری 11, 2008

سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے انسپکٹر جنرل آپریشنز نے انکشاف کیا کہ وادی میں فی الوقت 450کے قریب عسکریت پسند موجود ہیں جن میں سے بیشتر غیرملکی ہیںجبکہ گذشتہ سال کے مقابلے میں مقامی جنگجوﺅں کی تعداد میں زبردست کمی واقع ہوئی ہے۔ Read the rest of this entry »


%d bloggers like this: