کشمیر میں وارننگ سسٹم کا ہونا لازمی:ماہرین

30/05/2007

‘دلی میں زلزلہ آیا تو نتائج سنگین نکلیں گے’

انسٹی چیوٹ آف منیجمنٹ اینڈ پبلک ایڈمنسٹریشن سرینگرمیںبدھوار قدرتی آفات اور ہنگامی صورت حال (زلزلہ) سے نمٹنے کے لئے ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ تقریب کا موضوع’کشمیر زلزلہ اور خطے کی حساسیت’ تھا۔ اس موقع پرمغربی آسٹریلیا کی یونیورسٹی کے ماہر ارضیات پروفیسر کیلفورڈ ڈیوڈ اولیور نے بتایاکہ سائنس ابھی تک اس سطح تک نہیں پہنچی ہے کہ زلزلے کے متعلق کوئی پیش گوئی کی جا سکے مگر پھر بھی بہت ساری باتیں ایسی ہیں جن کے بارے میں قبل ازوقت پتہ لگایا جاسکتا ہے۔ Read the rest of this entry »