تین لاکھ بچے ”بچہ مزدوری “کی بدعت کا شکا ر

28/01/2008

بچہ مزدوری کے موضوع پرپہلی کشمیر ی دستاویزی فلم کی سراہنا
ریاست جمو ں و کشمیرمیں کم سے کم تین لاکھ معصوم بچے ”بچہ مزدوری “ کے دلد ل میں پھنس چکے ہیں اور اس تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے ۔ان ستم رسیدہ بچو ں کی حالت زار اجاگر کرنے کے لئے ریاست میں اپنی نوعیت کی پہلی کو شش کی گئی ہے جس کوریاست اوربیرون ریاست پذیرائی حاصل ہو رہی ہے ۔ Read the rest of this entry »


وارانسی دھماکوں کے الزام میں کشمیری نوجوان نظربند

27/01/2008

بدنام زمانہ تہاڑ جیل کے اندر2005 کے دلی دھماکوں کے سلسلے میں مقید تین کشمیری نوجوانوں کے خلاف دلی کی تیس ہزاری عدالت میں فرد جرم عایدکی گئی ہے۔ان نوجوانوں کے لواحقین نے کل یعنی سوموار کوسرینگر میں دلی پولیس کے خلاف دلی Read the rest of this entry »


ٹریننگ نہ کرنے میں ہی عافیت ہے:اساتذہ

23/01/2008

اساتذہ کیلئے مخصوص ٹریننگ کالج فورسز کی تحویل میں
وزیر دفاع اے کے انتونی کی طرف سے کشمیر میں بھارتی فورسزکے زیر قبضہ تعلیمی اداروں، ہسپتالوں اور نجی املاک کو خالی کرنے کے دعوﺅں کے برعکس فوج اور نیم فوجی دستہ(سی آر پی ایف) ابھی تک کئی اہم اداروں اوراملاک کی عمارات پر قابض ہے۔ ان عمارات میںبارہمولہ Read the rest of this entry »


فوجی کیمپ یا ٹریننگ کالج!

17/01/2008

بارہ مولہ کے انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ( آئی ٹی آئی) کے اندر قائم نیم فوجی دستہ(سی آر پی ایف) وزیر دفاع اے کے انتونی کے گذشتہ سال کے اس بیان کی تکذیب کر رہا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وادی میں تمام تعلیمی اداروں،اسپتالوں اور رہایشی تعمیرات کو فوج سے خالی کروانے کیلئے 30نومبر ڈیڈ لائن Read the rest of this entry »


وزیر دفاع کا اعلان بے بنیادثابت

16/01/2008

بارہمولہ کالج ہنوز فورسز کے قبضے میں
بھارتی وزارت دفاع اور پندرہویں کور کے سابق سربراہ کے 30نومبر 2007ءتک تمام تعلیمی اداروں اور اسپتالی عمارتوں کو خالی کرنے کے دعوﺅں کے برعکس بارہ مولہ کے وومنز ڈگری کالج کی 17کنال اراضی اور دو عمارتیں ہنوز سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)کی 53ویںبٹالین کے قبضے میں ہیں اور Read the rest of this entry »