اجتناب کی اولین ترجیح …تعصب

24/07/2020

اپنی طبیعت کومثبت رجحانات پر مائل کریں
سماجی رویوں کے تانے بانے میں تعصب غالباً سب سے زیادہ نقصان دہ ہے۔ تعصب ایک ایسی سماجی بیماری ہے جو انسانیت کو کھوکھلا کردیتا ہے۔ تعصبات کی ہوا چلتی ہے تو تعلیم یافتہ ،غیر تعلیم یافتہ ، مہذب ، غیر مہذب ، دیندار اور غیر دیندار ہر ایک کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے۔ یہ غرور کا سرچشمہ اور نفرت و بدعنوانی کا بہت بڑا سبب ہے بلکہ اگر یوں کہا جائے کہ تعصبات حق و انصاف اور اصول پسندی کے دشمن ہیںتو بیجا نہ ہوگا۔ Read the rest of this entry »


کورونا وائرس مذاق نہیں

17/07/2020
عالمی ادارۂ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا اب ’نئے اور خطرناک‘ مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ادارے کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم کے مطابق دنیا کی زیادہ آبادی اس کے خطرے سے دوچار ہے۔انہوں نے کہا کہ جیسے جیسے لوگ لاک ڈاؤن سے تھکنا شروع ہو گئے ہیں،  وائرس بھی تیزی سے پھیلنا شروع ہوگیا ہے۔

Read the rest of this entry »


خوشیوں ،خواہشات اورتمناﺅں کی موت۔۔۔منشیات

10/07/2020

پوری دنیا فی الوقت منشیات کے خوفناک زہر کے حصار میں ہے۔ نئی نسل اپنے تابناک مستقبل سے لا پرواہ ہوکر تیزی کے ساتھ اس زہر کو مٹھائی سمجھ رہی ہے اور کھائے جارہی ہے۔اس کے استعما ل پر پابندی کے قوانین بظاہر موجود ہیں،اس کے استعمال کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی انسانی تہذیب کی۔ Read the rest of this entry »


معاشرہ سازی کیلئے اخلاق سازی لازمی

04/07/2020
ہر قوم کی اصل قوت اس کا اخلاق و کردار ہوتاہے ۔اسی لئے پیغمبر اسلام ؐ نے حسن اخلاق کے بارے میں فرمایا’’ میں اچھے اخلاق کی تکمیل کے لیے بھیجا گیا ہوں‘‘۔

Read the rest of this entry »