جان دیں گے، اٹانومی پر سرنڈر نہیں ہوگا:ڈاکٹر فاروق

25/03/2008

نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے سابق نائب وزیر اعظم اوربھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈرلال کرشن ایڈوانی کی طرف سے اٹانومی کے حوالے سے کئے گئے انکشافات کو بے بنیاد قر ار دیتے ہوئے کہا ”فاروق عبداللہ اٹانومی پر سمجھوتہ کر نے کے بجائے جیل میں مر نے کو ترجیح دے گا“۔ Read the rest of this entry »