اے ایم سی : ایک ہی چھت کے نیچے سبھی سہولیات دستیاب

01/04/2016

IMG_0341احمد آباد//ایک فعال اور مضبوط جمہوری نظام میں جہاں عوام کو طاقت کا سرچشمہ مانا جاتا ہے وہیں بلدیاتی ادارے اس ضمن میں بے حد اہم کردار ادا کرتے ہیں کیونکہ یہ ادارے عوامی رائے کے اظہار کیلئے بنیاد فراہم کرتے ہیں ۔ انہی بلدیاتی اداروں میں احمد آباد میونسپل کارپوریشن (اے ایم سی) ہے ۔اے ایم سی کا دائرہ اختیارنہ صرف صحت وصفائی تک محدود ہے بلکہ شہر کے اسکولوں ، کالجوں اور اسپتالوں کے علاوہ ٹرانسپورٹ کی نگرانی بھی کر رہا ہے۔ Read the rest of this entry »