About Me

Starting from Citizen journalism moving into Social news and covering events which changed contemporary Kashmir; in a short span of time I fiddled with all forms of  Innovation journalism including much talked about Online journalism. And have also  been active in Advocacy campaigns related to various human interest issues

Turning point in my life came when during my professional life I experimented with Participatory Media which is also known as Community journalism

Media:  Press Bureau of India (Srinagar), The Daily Etalaat (Srinagar), The Daily Alsafa News (Srinagar), Daily Udaan Jammu. Presently Sub-Editor at The Daily Kashmir Uzma

Electronic Media: News Sub Editor in local popular Video channels like Vaadi TV, Sen Channel etc

29 Responses to About Me

  1. FAYAZ WANI نے کہا:

    .KEEP IT UP

  2. Sadiq Ali نے کہا:

    Salaam
    it is wonderful to see your blog. The news is refreshing. I wish you best of luck.
    with Regards
    Sadiq

  3. imtiyazkhan نے کہا:

    Thank You Sadiq Bayi

  4. ابوشامل نے کہا:

    آپ کا بلاگ اردو بلاگنگ کی دنیا میں وادئ کشمیر سے ایک انوکھا اضافہ ہے۔ امید ہے کہ آپ وادی کے حالات کی حقیقی عکاسی پیش کریں گے۔ اب تک آپ کا بلاگ بہت خوب جا رہا ہے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ!
    ای میل کے ذریعے اپ ڈیٹ کرتے رہنے کا سلسلہ اچھا ہے۔ امید ہے اسے جاری رکھیں گے۔ والسلام

  5. imtiyazkhan نے کہا:

    حوصلہ افزائی کرنے کیلئے شکریہ۔امید ہے کہ آپ مجھے اپنے مشوروں سے نوازنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

  6. امتیاز بھائی آپ بہت بڑاجہاد کررہے ہیں۔ کیا آپ مجھے خبریں بھیج سکتے ہیں تاکہ ہم کراچی کے اخبارات میں نمایاں طور پر شائع کرسکیں؟اگر اتفاق کرتے ہیں تو ای میل کیجیے گا۔

  7. imtiyazkhan نے کہا:

    دوست میں ایک صحافی ہوں اور حقائق کو صحیح تناظر میں پیش کرنا میرا فرض بنتا ہے۔اگر میرے بلاگ کی کوئی تحریر آپکے اخبار کے قابل اشاعت ہو تو آپ استعمال کرسکتے ہیں۔

  8. Murtaza نے کہا:

    Really great work

  9. Mera Pakistan نے کہا:

    بہت خوب۔ امید ہے آپ ہمت نہیں ہاریں گے اور آپ کا بلاگ ایک لمبے عرصے تک متحرک رہے گا۔

  10. imtiyazkhan نے کہا:

    شکریہ۔دعا کریں

  11. haroonazam نے کہا:

    آپ کا بلاگ بہت اچھا جارہا ہے۔ کشمیر سے اس طرز کا پہلا بلاگ دیکھ رہا ہوں۔

  12. Haroon Azam نے کہا:

    جی، انشاءاللٰہ۔میں نے آپ کا بلاگ اپنے بلاگ پر ایڈ کردیا ہے۔

  13. Shaheda Siddiqui نے کہا:

    Hi Imtiaz, thanks for tweeting, your blogs are very interesting.
    Eid Mubarak, its sad though

  14. arifpk نے کہا:

    Its great effort .Keep it up

  15. Khurram Reaz نے کہا:

    Its a great job for Kashmir , keep it up my dear

  16. زاہد بشیر نے کہا:

    اسلام علیکم
    جناب کسی وجہ سے انٹر نیٹ پر آپ کا بلاگ کھلا اور دیکھا کہ آپ نے جو مضامین بلاگ پر چڑھائے بہت ہی اچھے ہیں ، آپ کی طرف سے اگر اجازت ہو تو میں اپنے نیوز پیپر بھدرواہ ٹائمز میں شائع کروں گا جوایور گرین ہوں گے ۔ جس طرح سے آپ نے پہلا مضمون فوج کی طرف سے ایک گھر کا صفایا چڑھایا۔ اور مجھے امید ہے کہ آپ ہمیں اپنے مضامین خاص کر کے علاقہ جات کے مسائل میل کیا کریں گے اردو میں
    شکریہ
    سب ایڈیٹر زاہد بشیر ہفتہ وار بھدرواہ ٹائمز جموں

    • imtiyazkhan نے کہا:

      وعلیکم اسلام
      زاہد صاحب، احقر کی تحاریر کو پسند فرمانے کیلئے شکریہ۔امید ہے کہ آپ ہماری حوصلہ افزائی جاری رکھتے ہوئے ہمیں اپنی تنقیدی آراء سے بھی مستفید کریں گے۔آپ اپنے اخبار میں ضرور شائع کریں ۔اگر ممکن ہو تو مجھے مذکورہ اخبارات کی کاپیاں ارسال کریں۔

  17. م بلال م نے کہا:

    السلام علیکم
    امید کرتا ہوں آپ بہتر حالت میں ہوں گے۔
    کافی دن سے آپ کی کوئی پوسٹ نہیں آئی تو سوچا خیریت دریافت کر لی جائے۔

    • imtiyazkhan نے کہا:

      وعلیکم اسلام
      بلال صاحب ہمیں یاد کرنے کیلئے شکریہ۔میں کافی عرصے سے ریاست سے باہر تھا۔انشااللہ آپ کو عنقریب میری تحاریر(کمزور ہی سہی )پڑھنے کوضرور ملیں گی۔

  18. کشمیر کی حالت زار ہر اچھا بلاگ جا رہا ہے۔

  19. عدنان بہزاد نے کہا:

    اسلام اعلیکم امتیاز صاحب
    میرا تعلق آزاد کشمیر کے ضلع میرپور سے ہے ہماری فیملی سرینگر کے علاقے قاضی کنڈ تحصیل ڈوڑو ضلع اننت ناگ سے 1947 میں ہجرت کر کے پاکستان آی تھی ہمارے بڑے اس علاقے کے سکولوں میں پڑھتے رہے ہیں وہاں پر انکی اپنی زمین بھی تھی مجھے کوئی ایسا طریقہ بتائی کہ میں وہ ریکارڈ حاصل کر سکوں میں یہ ریکارڈ صرف اپنے بڑوں کی نشانی کے طور پر لینا چاہتا ہوں آپ اس سلسلے میں میری مدد کریں پلیز

تبصرہ کریں