مسرت عالم :اسیری کہ ختم نہ ہوئی

31/12/2015

masratعدالت عالیہ کی طرف سے رہائی کے احکامات پانے کے فوراً بعد پولیس نے ایک مرتبہ پھر سینئر حریت لیڈر اورمسلم لیگ چیئر مین مسرت عالم بٹ کودوبارہ گرفتار کرلیا ہے۔ Read the rest of this entry »


خود مختاری کشمیر مسئلے کا واحد حل: ڈاکٹر فاروق

05/12/2015

farooqکشمیرکے دونوں حصوں کو زیادہ سے زیادہ خود مختاری دینے کی بھرپور وکالت کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس صدر اور ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کنٹرول لائن کو غیر متعلق ، آر پارمسافروں کی آواجاہی اور تجارت کو آسان تر بنانے پر زور دیاہے۔ڈاکٹر فاروق نے بھارت اور پاکستان کو مفاہمت کی راہ اپنانے کا مشورہ دیا اورامید ظاہر کی کہ وزیر خارجہ سشما سوراج کا پاکستان کا مجوزہ دورہ ہند پاک مذاکرات کی بحالی کیلئے مدد گار ثابت ہوگا۔اس دوران پارٹی کے کارگزار صدر عمر عبداللہ نے پی ڈی پی بھاجپا حکومت کو حدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ریاست میں عدم رواداری کے واقعات کیلئے موجودہ حکومت ہی ذمہ دار ہے۔ Read the rest of this entry »


کشمیر متنازعہ تسلیم کئے بغیر مذاکرات فضول مشق:گیلانی

02/12/2015

کشمیر کی متنازعہ حیثیت تسلیم کئے بغیرنئی دلی کے ساتھ کسی بھی مذاکراتی عمل میں شریک ہونے سے انکار کرتے ہوئے حریت کانفرنس (گ) چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا کہ جب تک ہندوستان اور پاکستان مسئلہ کشمیر کوتاریخی حقائق کی روشنی میں حل کرنے کیلئے اقدامات نہیں کریں گے، تب تک ان مذاکرات کا کوئی مطلب نہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت کی ہٹ دھرمی ہمیشہ کشمیرکے معاملے پر ممکنہ پیش رفت میں رکاوٹ ثابت ہوئی ہے۔گیلانی کے مطابق اس کے برعکس پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے اْن سے وعدہ کیا تھا کہ اگر بھارت کشمیریوں کا حق خود ارادیت تسلیم کرتا ہے تو وہ پاکستانی زیر انتظام کشمیر سے اپنی فوج واپس بلائیں گے۔گیلانی سینئر حریت لیڈر اور مسلم لیگ چیئرمین مسرت عالم بٹ پر تازہ سیفٹی ایکٹ کے نفاذ کے خلاف بدھ کواپنی حیدرپورہ رہائش گاہ پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ Read the rest of this entry »