گیلانی کے جلوس پر ٹیر گیس شیلوں کی بارش

30/12/2009

خانقاہ کے عین باہر جلوس تتر بتر،40افراد زخمی
پولیس نے گ حریت کے چیئر مین سید علی گیلانی کو خانقاہ معلی میں جلسہ عام سے خطاب کرنے سے روکتے ہوئے ان کی قیادت میں چل رہے ایک بہت بڑے جلوس پر خانقاہ کے عین باہر شدید ٹیرگیس شیلنگ کی جس کے نتیجے میں 40افراد زخمی ہوگئے جبکہ گ حریت نے پولیس کی اس کارروائی کو سید علی گیلانی پر قاتلانہ حملہ قرار دیا ہے۔ Read the rest of this entry »


کشمیر میں قبرستانوں کی خاموشی ٹوٹنے لگی

27/12/2009

بشری حقوق کےلئے کام کرنے والے مختلف اداروں پر مشتمل ’ انٹرنیشنل پیپلز ٹربیونل آن ہیومن رائٹس و جسٹس ‘نے شمالی کشمیر کی کئی بستیوں میں آباد متعددقبرستانوں میں 3 ہزارسے زائد مزید بے نام قبریں ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ مذکورہ ادارے کا کہنا ہے کہ یہ قبریں ان افراد کی ہوسکتی ہیں جنہیںدوران حراست Read the rest of this entry »


مزید بے نام قبروں کا انکشاف

26/12/2009

عوامی ٹرائبیونل کی رپورٹ کل منظر عام پر آئیگی
وادی کشمیر میں ایک مرتبہ پھربے نام قبروں کا انکشاف ہوا ہے جن میں ہزاروں نامعلوم افراد مدفون ہیں۔یہ انکشاف انٹرنیشنل پیپلز ٹربیونل آن ہیومن رائٹس نامی انسانی حقوق کے ادارے نے کیا ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ سال ایک ہزار گمنام قبروں کے انکشاف کے بعدمذکورہ عوامی تفتیشی تنظیم Read the rest of this entry »


فوجی انخلاءمہم جاری رہے گی: گیلانی

25/12/2009

بھارت کی خفیہ ایجنسی(سی بی آئی)کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے گ حریت کے چیئر مین سید علی گیلانی نے کہا کہ مذکورہ ایجنسی کی کوئی اعتباریت نہیں ہے اور اس ایجنسی کے ہاتھوں تحقیقات کرانا قاتلوں کو ہی جج بنانے کے مترادف ہے۔انہوں نے شوپیان سانحہ کے تعلق سے کشمیر ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کو یہ اختیار دے دیا کہ وہ جو پروگرام طے کریںگے اس کی Read the rest of this entry »


سی بی آئی نے ہمیشہ کشمیریوں کو دھوکہ دیا:محبوبہ

23/12/2009
جموں کشمیر میںحزب اختلاف پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے بھارت کی خفیہ ایجنسی (سی بی آئی) کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ شوپیان سانحہ کے سلسلے میں اس ادارے نے پہلی بارکشمیریوں کے زخموں پر نمک نہیں چھڑکا ہے بلکہ یہ ادارہ ہمیشہ سے دھوکہ دیتے آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت میں سی بی آئی کو ہمیشہ ایک سیاسی ہتھیار کے Read the rest of this entry »