ترجیحات اور معیارات تبدیل

27/06/2020
نسل نو کودیانتداری،محنت اور یکسوئی سے کام کرنے کی صلاح دیں
بلاشبہ کسی بھی قوم کی باگ ڈور اس کی نئی نسل کے ہاتھ میں ہوتی ہے،جس طرح ایک عمارت کی تعمیر میں اینٹ ایک بنیادی حیثیت رکھتی ہے کہ اینٹ سے اینٹ مل کر عمارت وجود میں آتی ہے،اسی طرح قوم و ملت کی تعمیر میں ہر نوجوان کی اپنی الگ اہمیت ہوتی ہے، جس سے انکار ممکن نہیں۔

Read the rest of this entry »


نکاح میں تاخیرسماجی انحطاط کا سبب

23/06/2020
دور حاضر میں مادی آسائشوں کے حصول کی خواہش نے انسان کو خود غرض بنادیا ہے۔ خاندان کے حقوق ادا کرنے سے فرار کی روش عام ہوچکی ہے۔بچوں کی شادی میں تاخیرکرنا اب ہمارے معاشرے کا رواج بنتا جارہا ہے۔ جہاں مادی ترقی کے نام پربہت کچھ بدل گیا وہیں رشتوں کے انداز بھی بدل گئے، جس وجہ سے معاشرے میں کنواری بیٹیوں کی تعداد بھی بڑھتی جا رہی ہے۔

Read the rest of this entry »


محنت ومشقت کا جذبہ ٹھنڈا نہ ہونے دیں

11/06/2020
غیر سرکاری تنظیم ( این جی او) قانونی حیثیت سے ترتیب پانے والا ایسا ادارہ ہوتا ہے جسے کسی بھی خطے میں عام افراد تشکیل دیتے ہیں اور ان اداروں کا انتظام ایسے افراد کے ہاتھ میں ہوتا ہے جو اس خطے میں رائج حکومت سے تعلق نہیں رکھتے۔ یہ تنظیمیں انسانیت اور سماجی تصورات پر مبنی خدمات انجام دیتی ہیں۔ مثال کے طور پریہ تنظیمیں بیماروں کا علاج، غریبوں کی امداد، بیوائوں اوریتیموں کی کفالت، معذوروں کی معاونت، مدارس میں مستحق طالب علموں کی تعلیم اور نادار بچیوں کی شادیاں جیسے کام کرتی ہیں۔

Read the rest of this entry »


چپہ چپہ ہے زرخیز میرے کشمیر کا

04/06/2020

آئیں غیر آباد زمینوں پر سبزیاں اگائیں

آج جبکہ اسرائیل جیسے صحرائی ملک نے اپنے تمام وسائل بروئے کار لاکر ریگزاروں میں سبزیاں ،پھل اور دیگر زرعی پیداوار اگانا شروع کردیا ہے کہ ان میں چند ایک اشیاء برآمد بھی کرتا ہے تو مختلف فصلوں کیلئے موزون آب و ہوا اور موسمی حالات سے مزین جموں و کشمیر اپنی زمینوں سے خاطر خواہ استفادہ حاصل کرنے میں ابھی تک کامیاب نہیں ہوئی ہے۔

Read the rest of this entry »