رشتوں کے انتخاب میں دوہرا معیارکیوں؟

28/11/2020

سماج کو درپیش مسائل میں اِس وقت رشتوں کا انتخاب بالخصوص لڑکیوں کی شادی ایک بہت اہم مسئلہ بن چکا ہے ۔کئی والدین چاہتے ہوئے بھی اپنی بیٹیوں کے ہاتھ پیلے نہیں کرپارہے ہیں۔ ہم سب جانتے ہیں کہ غیر اسلامی اور غیر انسانی رسم و رواج کی وجہ سے غرباءکی بیٹیاں بے بسی اور بے چارگی کی چادر اوڑھے چار دیواری میں بیٹھے بیٹھے بوڑھی ہورہی ہیں۔اس بات سے ہم سب بخوبی واقف ہیں کہ لڑکی کا دنیا میں پہلا روپ ہی رحمت ہے ، Read the rest of this entry »


بیروزگاری تلخ حقیقت:کسی معجزے کا انتظارکئے بغیر آگے بڑھیں

14/11/2020

موجودہ دور جسے ترقی یافتہ دور کہا جاتا ہے ، جہاں کائنات کو تسخیر کیا جارہا ہے اور دنیا چاند پر جا پہنچی ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کا استعمال عام ہوچکا ہے ،وہیں ہمارے ارد گرد ایسے لوگ بھی موجود ہیں جنہیں زندگی کی بنیادی ضروریات بھی میسر نہیں۔دنیا فی الوقت کورونا وباءکی گرفت میں تو ہے ہی، اب اسے بے روزگاری کی بڑی مصیبت کا بھی سامنا کرنا پڑ رہاہے۔مختلف ایجنسیوں کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ بے روزگاری ڈراﺅنی سطح پرپہنچ چکی ہے۔ سینٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکنامی (سی ایم آئی ای) کی تازہ رپورٹ بتاتی ہے کہ بے روزگاری حیرت انگیز طریقے سے بڑھ رہی ہے۔ Read the rest of this entry »


انسانیت کو انسان دوستوں کی ضرورت

12/11/2020

فطرت نے انسان میں بے پناہ صلاحیتیں ودیعت کی ہیں اور ان صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ہی اس کا فرض منصبی ہے۔ اسی سے وہ انسان بننے کا مستحق ہے۔ فطرت کا منشا بھی یہی ہے کہ انسان اپنے نمایاں کردار سے اپنی عظمت کو پا لے۔انسان کی عظمت اُس کے رتبہ، حیثیت، قوم، وطن یا نسل اور رنگ کی وجہ سے نہیں بلکہ اس کی فطرت کی بلندی کی وجہ سے ہے۔ Read the rest of this entry »