بھارت گمنام قبروں کا معاملہ سنجیدگی سے لے:افاد

12/04/2008

گمشدہ افراد کے لواحقین کی تنظیم اے پی ڈی پی کی ہزار بے نام قبروں سے متعلق سنسنی خیز انکشافی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعدایشین فیڈریشن اگینسٹ انوالنٹری ڈس اپیرنسز(AFAD) نے وادی میں گمنام قبروں کے بارے میں اپنی تشویش سے حکومت ہند کو آگاہ کیا ہے۔ Read the rest of this entry »