سال2010:وادی میں 8افراد کی زیر حراست موت

21/12/2010

جموں و کشمیر میں حقوق البشر کی ایک معروف تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ سال2010کے دوران8شہریوں کو’ ٹارچر‘ کے دوران جاں بحق کیا گیا جبکہ مزاحمتی تحریک کے دوران ایک لاکھ شہری اس سے متاثر ہوئے ہیں۔اس دوران آئی جی پی کشمیر نے کہاکہ ریاست میں جیل خانے موجود ہیں ، ٹارچر کیمپ نہیں۔ Read the rest of this entry »