پانی کا بحران:موجودہ صدی کا ایک سلگتا مسئلہ

06/09/2021

پانی نہ صرف حیاتِ انسانی بلکہ کرئہ ارض پر موجود ہر ذی روح کیلئے کلیدی اہمیت کی حامل شے ہے جس کے بغیر زندگی کا تصور نہیں کیا جاسکتا، اس لئے اس قیمتی شے کا تحفظ نہایت ضروری ہے۔وادی ¿کشمیر میں بے پناہ آبی ذخائر ہونے کے باوجود آئے روز اخبارات میں پینے کے پانی کی عدم دستیابی کی خبریں پڑھنے کو ملتی ہیں اورفی الوقت متعدد علاقوں میںعوام کو جن مسائل کاسامنا ہے، صاف پانی کا فقدان ان میں ایک اہم مسئلہ ہے۔ماہرین کے مطابق اگر یہی صورتحال رہی تومستقبل میںحالات سنگین رخ اختیار کرسکتے ہیں۔

Read the rest of this entry »