رشوت کے خلاف جنگ: گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے

31/01/2010

جموں کشمیرمیںرشوت ستانی کے خلاف ’اعلان جنگ‘کے غبارے سے ہوا خود سرکاری اہلکاروںکے ہاتھوں نکالی جارہی ہے کیونکہ تواتر کے ساتھ سرکاری مشینری کے اعلیٰ ترین عہدیدار اس گھناﺅنے جرم کے مرتکب ہورہے ہیں جب کہ خود حکمران اتحاد کے سیاستدان رشوت مخالف مہم کی ناکامی کا کھلے عام اعتراف کرنے لگے ہیں۔ Read the rest of this entry »


20برس بعد:تاریخی لالچوک میں واقع گھنٹہ گھر پر ترنگا لہرانے کی روایت ٹوٹی

26/01/2010

جموں و کشمیر میںجاری مزاحمتی تحریک کے دوران پہلی بار سرینگر شہر کے قلب لالچوک میں واقع31فٹ لمبے گھنٹہ گھر پر کسی بھی ہند نواز سیاسی جماعت یا فورسز کی طرف سے ترنگا نہیں لہرایا گیا ۔جانکار حلقوں کے مطابق ماضی قریب میں جب جموں و کشمیر کی اندرونی ’سلامتی ‘کیلئے سی آر پی ایف سے قبل سرحدی حفاظتی فورس (بی ایس ایف)تعینات ہوا کرتا تھا تو لالچوک میں اپنی موجودگی ظاہر کرنے کیلئے وہ ہمیشہ گھنٹہ گھر پر ترنگا لہراتے تھے Read the rest of this entry »


کشمیری زبان کی کشمیریوں کے ہاتھوں مار

21/01/2010

ریاستی حکومت کی طرف سے کشمیری زبان کو نظر انداز کرنے اور کشمیری زبان میں اعلیٰ تعلیم یافتہ امیدواروں کو سکولوں اور کالجوں میں بطور اساتذہ تعینات نہ کرنے کے خلاف سینکڑوں بے روزگار پوسٹ گریجویٹ طلباءاور اسکالرس تذبذب کا شکارہیں ۔کشمیری زبان میں اعلیٰ تعلیم یافتہ ان بے روزگار نوجوانوں Read the rest of this entry »


جنگجوﺅں کے سم کارڈ! مقا می نوجوان ملازموں کا سوال

16/01/2010

پوچھ تاچھ صرف ہم سے ،کمپنی بری،کیوں؟
جموں و کشمیر میں مواصلاتی کمپنیوں کی بھر مار سے بیروزگار نوجوانوں میں اگرچہ ایک امید جاگ گئی تھی کہ وہ ان کمپنیوں کو اپنا ذریعہ معاش بنائیں گے تاہم لالچوک معرکے کے بعد اب یہ نوجوان مذکورہ مواصلاتی کمپنیوں کو خیرباد کرنے پر آمادہ ہوگئے ہیں۔واضح رہے کہ لالچوک معرکے کے بعد پولیس نے ایسے دو افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا تھا جو Read the rest of this entry »


کشمیر کی آبگاہیں مہاجر پرندوں کی پسندیدہ منزل

13/01/2010

موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی سائبیریا اور دنیا کے دوسرے سردخطوں سے موسمی پرندے وارد کشمیر ہوتے ہیں۔یہ موسمی پرندے وادی کی آبگاہوں میں اپنا ڈھیرا جماتے ہیں۔وادی کشمیر سالہاسال سے Read the rest of this entry »