معاشرتی ڈھانچہ تباہ،میل جول قصۂ پارینہ

03/03/2022

 انسان کے پیدا ہوتے ہی اس سے کئی رشتے وابستہ ہوجاتے ہیں۔ کوئی ماں کہلاتی ہے کوئی باپ، کوئی بہن تو کوئی بھائی، کوئی دادی تو کوئی دادا۔ اس طرح ڈھیروں رشتے اس سے منسلک ہوجاتے ہیں۔ رشتے ہماری زندگی میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ ان کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔رشتے اور مضبوط تعلقات خدا کی بہت بڑی نعمت ہے اور زندگی کا وہ سرمایہ ہے جس سے بڑھ کر اور کسی چیز کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔ یہ رشتے ہماری زندگی میں ایک اہم مقام رکھتے ہیں اور ان رشتوں کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔ ان رشتوں کے بغیر زندگی ویران اور بے رونق ہو جاتی ہے۔

Read the rest of this entry »