نانوائیوں کا احتجاج

08/11/2009

نانوائیوں نے از خود ہی روٹی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
متعلقہ محکمہ کا کڑا رُخ،صارفین سے تعاون کی اپیل، لوگ نالاں

سرینگر کے پریس انکلیو میں کل وادی کے نانوائیوں نے بھی اپنا احتجاج درج کیا جبکہ محکمہ امور صارفین وعوامی تقسیم کاری نے نانوائیوںکی طرف سے روٹی کی قیمتوںمیں اضافہ کرنے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ان کےخلاف کاروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے کیونکہ نانوائی پہلے ہی 2روپے کی قیمت پر کم وزن والی روٹی فروخت کررہے ہیں۔ Read the rest of this entry »


نانوائیوں اور انتظامیہ کی چپکلش جاری

07/11/2009

سرکار ی اعلان کی کھلے عام خلاف ورزی
نانوائیوں اورحکومت کے مابین روٹیوں کی قیمتوں کے اضافے پر چل رہی چپکلش سے عوام کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔اگرچہ جمعہ کے دن انتظامیہ اور نانوائی یونین کے درمیان ہوئی میٹنگ میں اس بات پر اتفاق ہوا تھا کہ آنے والے دس روز تک Read the rest of this entry »


اور اب نانوائیوں کی طرف سے ہڑتال

06/11/2009

روٹی کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ،نانوائیوں کا مطالبہ بلاجواز :سرکار
شہر سرینگر اور وادی کے تمام نانوائیوں نے روٹی کی قیمت میں اضافہ کرنے کے مطالبے کے حق میں ایک دن کی ہڑتال کی۔ نانوائیوں کا کہنا ہے کہ آٹے اور میدے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے اس لئے روٹی کی قیمتوں اضافہ ناگزیر بن گیا ہے۔ ادھر عوامی حلقے نانوائیوں کے اس مطالبے کو لیکر خاصے ناراض ہیں . اُن کا کہنا ہے کہ اس سے Read the rest of this entry »