پرندوں کی دنیا کا درویش

21/04/2019

علامہ اقبالؒ کے بارے میں اتنا لکھا گیا ہے کہ مزید لکھنا محض ایک خراج ہوگا اور بس ! اصل میں اقبالؒ پر دوران شاعری جو حال طاری ہوتا تھا وہ کئی ادوار پر محیط ہے۔ ان کے تصور دین نے جب انگڑائی لے کر عرفانِ الٰہی کے زم زم سے تزکیہ حاصل کیا تو جستجو ان کی راہگزر ، عرفان و قربت اُنکی رہبر اور طمانیت قلب ان کا قرار معتبر ٹھہرا۔ یہی وجہ ہے کہ پرندوں کی دنیا کے درویش کی اڑان دوسروں سے مختلف تھی۔ Read the rest of this entry »