سانحہ کنن پوشہ پورہ :جب 32خواتین کی عصمت تار تار کی گئی

23/02/2010

انیس سال بیت گئے لیکن کنن پوشہ پورہ کے لوگوں کو آج بھی وہ قیامت خیز رات یاد ہے جب بھارت کے فوجی اہلکاروں نے 23اور24فروری 1991کی درمیانی رات کو32خواتین کی عصمت کو اجتماعی طور تار تار کیا۔ Read the rest of this entry »


تہاڑ جیل میں مقید کشمیری نوجوانوں کی حالت زار

17/02/2010

بھارت کے تہاڑجیل میں جیل حکام نے کشمیری نظر بندوں کو خوف و ہراس کا شکار بنانے کیلئے پیشہ ور مجرموں کی خدمات حاصل کی ہیں۔مذکورہ پیشہ ور مجرموں نے یہاں ایسے گروہ منظم کئے ہیں جنہیں ’بلیڈ باز‘ کہا جاتا ہے اور جنہوں نے اب تک تقریباً ایک درجن کشمیریوں کو اپنے حملوں کا شکار بنایا ہے۔ Read the rest of this entry »


مسئلہ کشمیر پر باپ اور بیٹے کے درمیان تضاد ہے:قرہ

10/02/2010

’نوجوانوں کا قتل عام کیوں؟‘ سرکار سے پی ڈی پی کا سوال
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی پر سنگ بازوں کی اعانت کرنے کے الزام کو نیشنل کانفرنس کی بوکھلاہٹ سے تعبیر کرتے ہوئے پی ڈی پی کے سینئر لیڈر طارق حمید قرہ نے کہا کہ رواں سال کی ابتداءسے معصوم طالب علموں کا قتل عام اس بات کا ثبوت ہے کہ موجودہ مخلوط سرکار ناکام ہوچکی ہے،اسلئے نیشنل کانفرنس کے لیڈران اب الزام تراشی ’blame game ‘ پر اُتر آئے ہیں۔ Read the rest of this entry »


کشمیراور انٹرنیٹ

09/02/2010

جموں کشمیر میں بھارت مخالف مزاحمتی تحریک کا ریکارڈ محفوظ کرنے اورگذشتہ دو دہائیوں کے دوران کشمیری عوام پر ہوئے آلام و مصائب کو تمام دنیا میں انٹرنیٹ کے ذریعے پھیلانے کیلئے نامعلوم ذرائع نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا سہارا لیا ہے۔اس حوالے سے یوٹیوبhttp://www.youtube.comنامی ویب سایٹ پرکشمیر کے بارے میں انقلابی نغمے ،تصاویر اور دیگر متحرک عکسی رپورٹیں موجود ہیں ۔ Read the rest of this entry »


حالات خطرناک موڈ اختیار کرچکے ہیں:محبوبہ

04/02/2010

حزب اختلاف کی لیڈر اورپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی صدر محبوبہ مفتی نے کشمیر کے موجودہ حالات کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ رواں سال کی شروعات سے ہی معصوم اور بے گناہوں کے قتل عام سے حالات خطرناک موڈاختیار کرچکے ہیں ۔ Read the rest of this entry »