قول و فعل میں تضادسماجی بحران کی بڑی وجہ

18/03/2021

دنیا میں صرف وہی افراد اور قومیں ترقی کی منازل طے کرتی ہیں جو زبانی جمع خرچ کے بجائے عمل پر یقین رکھتی ہیں۔قول و فعل میں ہم آہنگی اور مطابقت انسان کے دیانتدار اور سچا ہونے کی علامت ہے۔بلند بانگ دعوے، خود پسندی اور لمبی چوڑی باتیں جب عمل سے خالی ہوں تو حسرت اور ناکامی کے علاوہ کچھ ہاتھ نہیں آتا۔ Read the rest of this entry »


معیاری خوراک صحت مند زندگی کیلئے ضروری

09/03/2021

معیاری خوراک انسانی بقاء اور صحت مند معاشرے کی تشکیل کیلئے ناگزیر ہے۔ غذا کی اہمیت انسانی زندگی میں ایک مسلمہ حقیقت ہے جس سے انکار نا ممکن ہے۔زمانہ قدیم سے خوراک لوگوں کے آپس میں میل جول اور تعلقات قائم ہونے کا باعث ہے۔ اچھی خوراک کے ہماری سماجی زندگی پر بیش بہا اثرات ہیں۔ دنیا میں وسیع پیمانے پر پھیلنے والے انفیکشنز کی بنیادی وجوہات میں غذائی کمی کے علاوہ غیر معیاری خوراک کا استعمال بھی شامل ہے۔ Read the rest of this entry »