معاشرے یونہی تبدیل نہیں ہوتے

19/06/2021

انسان نے یقیناہر دور میں کوشش کی ہے کہ اس کی اجتماعی معاشرتی زندگی مستحکم رہے۔ جب حیاتِ انسانی کے ارتقا پر نظر ڈالیں تو ہمیں اِس کا رخ اجتماعیت کی طرف ہی نظر آتا ہے۔ تاریخ انسانی نے مختلف معاشرے تشکیل دئے اور گردشِ زمانہ نے مختلف معاشروں کو پیوند خاک بھی کیا جب انہوں نے اجتماعی طور پر فطرت کے متعین کردہ اصولوں سے انحراف کیا۔

Read the rest of this entry »