سال2010کی ہلاکتوں میں8ماہ بعدایک اورکا اضافہ

25/03/2011

وادی میں سال 2010کی احتجاجی لہر کے دوران ہوئی ہلاکتوں میں جمعتہ المبار ک کو اس وقت ایک اورکا اضافہ ہوگیا جب 8ماہ کے طویل عرصے کے بعد شمالی کشمیر کی 35سالہ خاتون حنیفہ بانوصورہ اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھی۔ حنیفہ بانو2010کی ایجی ٹیشن کے دوران پولیس کی گولیوں سے زخمی ہوئی تھی۔ وہ اپنے پیچھے 13سال کی بیٹی چھوڑ گئیں۔ Read the rest of this entry »