اندھیروں میں بنیں اجالے کا سبب

24/04/2021

آئینہ دیکھنے کا استحقاق حاصل کریں
انسان صدیوں سے آئینے کا استعمال کرتا آیا ہے۔آئینہ یقینی طور پر خاص ہے۔یہ ہمیشہ دیکھنے والے کوہی اس کے چہرے کا داغ دکھا دیتا ہے۔آئینہ کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ اپنی میموری میں کچھ محفوظ نہیں رکھتا بس آپ کو آپکی براہ راست صورت دکھاتا ہے اور آپکے تشریف لے جاتے ہی وہ تصویر مٹا دیتا ہے۔ کسی دوسرے شخص کوآپ کے عیوب نہیں دکھاتا۔ ایک مومن کے دوسرے مومن کیلئے آئینہ ہونے کا مطلب بھی یہی ہے کہ وہ دوسرے بھائی میں جو نامناسب اور قابلِ اصلاح بات دیکھے وہ پورے خلوص اور خیرخواہی کے ساتھ اس کوآگاہ کردے ، دوسروں میں اس کی تشہیر نہ کرے۔ Read the rest of this entry »