موسمیاتی تغیر انسان کتنا ذمہ دار

22/08/2013

lone-pine قدرت نے کائنات کی ہر ایک چیز کو مکمل اور اپنی صحیح جگہ پر رکھ دیا ہے۔یہی وجہ ہے کہ قدرتی نظام میں ہر عمل ایک قاعدے اور ضابطے کے تحت وقوع پذیر ہوتا ہے۔ایک معمولی عمل کو بھی اگر غور سے دیکھا جائے تو اس میں ایک تسلسل اور توازن ہے۔Food Chainمیں مختلف کڑیاں اپنا اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔جو بظاہر کبھی کبھی ظلم و جفاء سے لبریز معلوم ہوتی ہیں۔مگر جب انسان اس پر تفکر کرتا ہے۔تو یہی عمل سب سے بھلا معلوم ہوتا ہے۔ قدرت نے زمین تو ایک بنائی لیکن اس کو لاکھوں علاقوں میں تقسیم کر دیا تاکہ انواع و اقسام کے موسمی حالات ،جمادات و نباتات اور حیوانات کی فراوانی یکسانیت کی بے رنگی کو پنپنے نہ دے۔ یہی وجہ ہے کہ زمین ایک خوبصورت جگہ ہے جہاں کثرت تو ہے لیکن اس میں ساتھ ہی توازن بھی دیکھنے کو ملتا ہے۔ Read the rest of this entry »